1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاک بھارت ترقی پسند مصنفین کے درمیان روابط بحال ہونے چاہییں

عاصم سلیم
1 ستمبر 2018

بھارتی مصنفہ اور حقوق نسواں کی سرگرم کارکن ڈاکٹر نور ظہیر اپنی تحریروں میں مسلمان خواتین کے حوالے سے بھارتی معاشرے میں ممنوعہ موضوعات پر بھی کھُل کر لکھتی ہیں۔ وہ ’انڈین پیپل تھیٹر‘ کی صدر ہیں اور ڈراموں کے ساتھ ساتھ موجودہ حالات کو بھی عوام کے سامنے پیش کرتی ہیں۔ جرمن شہر بون میں کشور مصطفٰی نے ان کے ساتھ خصوصی گفتگو کی۔

https://p.dw.com/p/3492r