1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان: رکشہ چلا کر لڑکیوں کو اسکول پہنچانے والی آسیہ

25 جون 2022

ملیے آسیہ سے جن کی عمر اگرچہ صرف تیرہ برس ہے لیکن اس بچی نے پورے گاؤں کی لڑکیوں کو اسکول تک پہنچانے کی ذمہ داری اپنے نازک کندھوں پر اٹھا رکھی ہے۔ کیسے؟ یہ بتا رہی ہیں عفیفہ نصر اللہ اس ویڈیو رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/4DEzA