1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

لیڈی ڈاکٹرز کام جاری رکھیں: پاکستانی اسٹارٹ اپ معاون کیسے؟

13 اپریل 2022

پاکستان میں بہت سی خواتین ڈاکٹر شادی، بچوں یا پھر دیگر گھریلو ذمہ داریوں کے باعث اکثر ڈاکٹری کے پیشے کو خیرباد کہہ دیتی ہیں۔ صحت کہانی ایک ایسا ٹیلی میڈیسن پلیٹ فارم ہے، جو ’ڈاکٹر برائڈز‘ یا ’دلہن ڈاکٹروں‘ کو دوبارہ ہیلتھ کیئر کے شعبے میں شمولیت کا موقع فراہم کرتا ہے۔ دیکھیے عرفان آفتاب کی رپورٹ

https://p.dw.com/p/49uIT