1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مصنوعی بازو تیار کرنے والا پاکستانی اِسٹارٹ اَپ ’بائیونکس‘

7 فروری 2022

پاکستانی اسٹارٹ اپ ’بائیونکس‘ مصنوعی ذہانت یعنی آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے لیس انسانی اعضاء تیار کر رہا ہے کیونکہ ملک میں کئی افراد پیدائشی طور پر یا پھر حادثات کی وجہ سے اپنے بازوؤں سے محروم ہو جاتے ہیں۔ کراچی میں تیار کیے جانے والے یہ معیاری مصنوعی بازو عالمی مارکیٹ کے مقابلے میں نسبتاً کم قیمت پر دستیاب ہیں۔

https://p.dw.com/p/46dsB