1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’پاکستان میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری کا مستحق تعلیم، اور تحقیق کا شعبہ ہے‘, ڈاکٹر آصفہ اختر

29 ستمبر 2020

سائنسی اور طبی تحقیق کے نامور جرمن ادارے ماکس پلانک سوسائٹی کے بائیالوجی اور میڈیسن سیکشن کی پہلی خاتون نائب صدر ہونے کا اعزاز پاکستانی نژاد سائنسدان ڈاکٹر آصفہ اختر کو حاصل ہوا ہے۔ ڈی ڈبلیو کے ساتھ خصوصی گفتگو میں ڈاکٹر آصفہ نے اپنی تحقیق کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔

https://p.dw.com/p/3j9Ae