کھیلپاکستانپاکستانی خواتین باڈی بلڈرزTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoکھیلپاکستان30.03.202130 مارچ 2021سندھ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پہلی مرتبہ خواتین ایتھلیٹس کو باڈی بلڈنگ کے سالانہ مقابلوں میں حصہ لینے کی اجازت دی گئی۔ ان مقابلوں کو پاکستان میں خواتین کے لیے اسپورٹس میں پیشہ ورانہ طور پر آگے بڑھنے کے لیے اہم اقدام خیال کیا جا رہا ہے۔https://p.dw.com/p/3rOuiاشتہار