1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان کی پہلی خاتون کرکٹ امپائر

21 اپریل 2021

حمیرا فرح پاکستان کی پہلی خاتون امپائر ہیں۔ وہ سن 2005 سے قومی اور بین القوامی میچز میں فیلڈ امپئر کے فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔ ڈی ڈبلیو کی خصوصی سیریز ’بریکنگ بیرئرز‘ میں دیکھیے حمیرا فرح کی کہانی۔ DWBreakingBarriers#

https://p.dw.com/p/3s9bp