سینیٹ پاکستان کی پارلیمان کا ایوان بالا ہے۔ اس کے انتخابات ہر تین سال بعد آدھی تعداد کی نشستوں کے لیے منعقد کیے جاتے ہیں اور ارکان کی مدت چھ سال ہوتی ہے۔