1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستانی فوج نے چھ کوہ پیما بچا لیے

شمشیر حیدر اے پی ویڈیو
19 جون 2019

پاکستانی فوج کے ایک ہیلی کاپٹر نے چار اطالوی اور دو پاکستانی کوہ پیماؤں کو 17390 فٹ کی بلندی سے ریسکیو کیا۔ یہ کوہ پیما گلگت بلتستان کی اشکومان وادی میں واقع ایک چوٹی سے واپس اتر رہے تھے۔

https://p.dw.com/p/3KhrL