کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کا یونٹ ٹو ایسا پہلا غیر ملکی جوہری پاور پلانٹ ہے جہاں چین کی ’ہوالونگ ون‘ ٹیکنالوجی استعمال کی جارہی ہے۔ تھرڈ جنریشن نیوکلیئر ری ایکٹر ڈیزائن کی حامل ہوالونگ ون ٹیکنالوجی چین کی جدید جوہری توانائی کی ایک اہم کامیابی خیال کی جاتی ہے۔