1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پولیو سے متاثرہ، وہیل چیئر ٹیبل ٹینس چمپیئن

مدثر شاہ
18 اکتوبر 2017

ایک سال کی عمر میں پولیو کا شکار ہونے والی زینب برکت پاکستانی صوبہ خیبر پختونخوا کی پہلی خاتون وہیل چیئر ٹیبل ٹینس چیمپیئن ہیں۔ وہ پولیو یا کسی اور وجہ سے معذور ہو جانے والے افراد اور خاص طور پر خواتین کے لیے ایک مثال ہیں۔ ان کے بارے میں مزید جانیے مُدثر شاہ کی ویڈیو رپورٹ میں۔

https://p.dw.com/p/2m4kt