1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پیپلز پارٹی نے کراچی کے ساتھ سوتیلا پن دکھایا ہے؟

6 اگست 2020

حالیہ بارشوں کے بعد کراچی کے کئی علاقے اور راستے برساتی پانی میں ڈوب گئے تھے اور نشیبی علاقوں میں پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہو گیا تھا۔ ہمارے نمائندے رفعت سعید نے کراچی سے پیپلز پارٹی کے منتخب رکن اسمبلی اور سندھ کے وزیر سعید غنی سے حکومتی کارکردگی پر بات چیت کی۔

https://p.dw.com/p/3gUnT

پاکستان کے محکمہ موسمیات نےکراچی سمیت سندھ کے کئی علاقوں میں پھر مون سون کی  زبردست بارشوں کی پیش گوئی کر رکھی ہے۔ حالیہ بارشوں کے بعد کراچی کے کئی علاقے اور راستے برساتی پانی میں ڈوب گئے تھے اور نشیبی علاقوں میں پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہو گیا تھا۔ وفاق میں حکومتی جماعت پی ٹی آئی نے ان حالات کے لیے پیپلز پارٹی کو مورد الزام ٹھہرایا اور میڈیا پر صوبائی حکومت کی بارہ سالہ کارکردگی پر کڑی تنقید سامنے آئی۔ 
ہمارے نمائندے رفعت سعید نے کراچی سے پیپلز پارٹی کے منتخب رکن اسمبلی اور سندھ کے وزیر سعید غنی سے حکومتی کارکردگی پر بات چیت کی اور پہلے یہ پوچھا کہ اس تاثر میں کتنی صداقت ہے کہ پیپلز پارٹی نے کراچی کے ساتھ سوتیلا پن دکھایا ہے؟

اس موضوع سے متعلق مزید سیکشن پر جائیں