1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

چین اور بھارت کے مابین بڑھتی ہوئی فوجی کشیدگی

شمشیر حیدر روئٹرز، اے پی، اے ایف پی
17 جون 2020

گزشتہ کئی ہفتوں سے چین اور بھارت کے مابین سرحد پر کشیدگی جاری تھی۔ ہمالیہ کی وادی گلوان میں دونوں ملکوں کے فوجوں کے مابین تصادم کے نتیجے میں 20 بھارتی فوجی مارے گئے، جس کے بعد انڈیا میں چین کے خلاف مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3dvp2