’پانامہ لیکس‘ کے بعد یورپ میں تین اہم سوال: یورپی یونین میں ٹیکس بچانے کی سرگرمیوں سے کتنا نقصان ہوتا ہے؟ یورپی کمیشن نے ٹیکس چوری روکنے کے لیے کیا نئی تجاویز پیش کی ہیں؟ جرمنی اور یورپ میں کتنی اور کون کون سی کمپنیاں ان تجاویز کا ہدف ہیں؟ ان تمام سوالات کے جوابات کے ليے ديکھيے ڈی ڈبليو کا ويڈيو بلاگ۔