یوکرینی شہر باخموت پر روسی حملوں میں تیزی۔ یوکرین کے لیے جرمن حمایت پر بائیڈن نے شولس کا شکریہ ادا کیا۔ ایرانی حکام کے ساتھ ملاقاتیں تعمیری، آئی اے ای اے کے سربراہ کا موقف۔ اس سال بھی چینی فوجی بجٹ میں بڑا اضافہ۔ جنوبی سوڈان میں صدر نے دو اہم وزراء کو برطرف کر دیا اور معروف اداکار ٹام سائزمور انتقال کر گئے۔