یوکرینی جنگ کا خاتمہ صرف ایک ’نئے عالمی نظام‘ کے تحت مذاکرات سے ممکن، روسی وزیر خارجہ کا اصرار۔ راکٹ حملوں کے جواب میں اسرائیل کی لبنان اور غزہ پر بمباری۔ امریکہ میں بے روزگاری کی شرح کم ہو کر 3.5 فیصد کی سطح پر آ گئی اور جرمن عوام اپنی حکومت کی کارکردگی سے انتہائی غیر مطمئن کے علاوہ دیگر خبریں سنیے۔