عائشہ چندریگر فاؤنڈیشن اینیمل ریسکیو سینٹر کراچی میں نا صرف جانوروں کو طبی امداد فراہم کرتا ہے بلکہ ان سے متعلق شہریوں میں آگہی پھیلانے میں بھی مؤثر کردار ادا کر رہا ہے۔ اے سی ایف اینیمل ریسکیو اپنی نوعیت کا ایک منفرد ادارہ ہے جس کی کاوشوں کو ملکی اور بین الاقوامی سطح پر سراہا جا چکا ہے۔ شاہ فہد کی ویڈیو رپورٹ