1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کسانوں کے احتجاج ميں عورتيں بھی پيش پيش

8 فروری 2021

بھارت ميں زراعت کے شعبے ميں حاليہ اصلاحات کے خلاف ملک بھر کے کسان دو ماہ سے زائد عرصے سے نئی دہلی کے نواح ميں احتجاج جاری رکھے ہوئے ہيں۔ اب عورتيں بھی اس سلسلے کا حصہ بنتی جا رہی ہيں، جس سے يہ تحريک اور مضبوط ہو گئی ہے۔

https://p.dw.com/p/3p4Gj