1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کشمیری بنگلہ دیش کی کہانی

17 اگست 2020

بھارت کے زير انتظام کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ایک مقام کا نام بنگلہ دیش ہے۔ یہ وولر جھیل سے متصل ایک بڑے گاؤں زوریمنز کا حصہ ہے۔ گاؤں کے مکھیہ نے ڈی ڈبلیو اردو سے بات چیت میں بتایا کہ جب بنگلہ دیش وجود میں آیا تھا تو اسی زمانے میں پاس کا ایک گاؤں جل کر خاک ہوگيا تھا اور پھر اس گاؤں کے مکینوں کو جھیل کے پاس بسایا گيا صلاح الدین زین نے اس بارے میں گاؤں کے مکھیہ غلام حسن بٹ سے بات چيت کی

https://p.dw.com/p/3h5ii