1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کورونا وائرس کا خوف، لوگ خوراک اور ادویات ذخیرہ کر رہے ہیں

5 مارچ 2020

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اس وائرس کے وبائی صورت اختیار کرنے کے خوف سے متعدد ممالک کے کئی شہریوں نے ضروری اشیاء اور ادویات ذخیرہ کرنا شروع کر دیں ہیں۔

https://p.dw.com/p/3YuN5