1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کورونا وائرس کے خلاف کس ملک کی حکمت عملی ہو رہی ہے کامیاب؟

13 جولائی 2020

جنوبی کوریا نے کورونا وائرس کی وبا پر قابو پانے کے لیے ایک انتہائی مؤثر ایپ کا استعمال کیا۔ جنوبی کوریا کو کورونا وائرس سے انتہائی کامیابی سے نمٹنے والے ایک مثالی ملک کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ اب، خصوصی کلینک اور اضافی ٹیسٹ کیبنز کی مدد سے یہ ملک کورونا کی دوسری ممکنہ لہر کے لیے خود کو تیار کر چکا ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3fDpP