بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بائیں بازو کے معروف رہنما یوسف تاریگامی کا بھارتی پارلیمانی انتخابات کے دوران کہنا ہے کہ جو کشمیریوں کے ساتھ ہو رہا ہے، اس پر تالی بجانا قطعی مناسب نہیں۔ ان کے بقول، "بی جے پی کے اقتدار میں رہنے تک کشمیریوں کا مستقبل تاریک ہے۔"