فن تعمیرپاکستانیورپ نہیں، یہ اندرون لاہور ہےTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoفن تعمیرپاکستانشمشیر حیدر19.03.202119 مارچ 2021پھولوں اور خوبصورت رنگوں سے سجی گلیاں دیکھتے ہیں قرطبہ، ویلنسیا اور لزبن جیسے یورپی شہروں کا خیال ذہن آتا ہے۔ مگر لاہور کی ایک گلی نے اُن نظاروں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اور یہ خوبصورت تبدیلی جرمنی کے تعاون سے تکمیل کو پہنچی ہے۔ https://p.dw.com/p/3qsgaاشتہار