1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

یوکرائن اور روس کے درمیان مسلح تصادم کے خدشات

10 دسمبر 2021

یوکرائن اور روس کی مشترکہ سرحد پر بڑھتے ہوئے تناؤ میں کسی مسلح تنازعے کے خدشات بڑھتے جا رہے ہیں۔ ایسے میں ڈی ڈبلیو کے نِک کونولی نے مشرقی یوکرائن کے سرحدی علاقے کے لوگوں سے جاننا چاہا کہ وہ کیا سوچتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/446jN