جرمنییوکرائن پر روسی حملہ، دنیا بھر میں احتجاجTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoجرمنی25.02.202225 فروری 2022روس کی طرف سے یوکرائن پر حملے کے سبب پوری دنیا اس وقت پریشان ہے۔ اس کے خلاف لوگ احتجاجاﹰ سڑکوں پر نکلے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کسی جنگ نے دنیا میں کبھی کوئی مسئلہ حل نہیں کیا بلکہ جنگیں ہمیشہ جانی اور مالی نقصان کا موجب ہی بنتی ہیں۔https://p.dw.com/p/47bHsاشتہار