معاشرہبھارتیوکرین سے واپس لوٹنے والے بھارتی طلبہTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہبھارت09.03.20229 مارچ 2022روسی حملوں کے بعد یوکرین میں لگ بھگ بیس ہزار بھارتی اسٹوڈنٹس پھنس گئے تھے۔ زیادہ تر طالب علم سرحد عبور کر کے یوکرین کے ہمسایہ ممالک پہنچے۔ بھارتی حکومت کی جانب سے انہیں وہاں سے وطن واپس منتقل کیا جا رہا ہے۔https://p.dw.com/p/48F69اشتہار