یوکرینیوکرین میں جنگ کے بعد گھریلو تشدد میں اضافہ To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoیوکرین30.08.202330 اگست 2023یوکرین میں جنگ کے باعث گھریلو تشدد میں اضافہ ہوا ہے۔ میدان جنگ سے واپس آنے والے صدمے سے دوچار مرد یا معاشی مشکلات سے نبردآزما مرد اپنا غصہ اپنے خاندان پر اتارتے ہیں۔ انتباہ: ناظرین کو اس رپورٹ کے کچھ حصے تکلیف دہ لگ سکتے ہیں https://p.dw.com/p/4VlDtاشتہار