یوکرینی جنگ کے ہزار دنوں میں کتنا جانی و مالی نقصان ہوا؟
تنازعاتیوکرین
19 نومبر 2024
گزشتہ تقریبا تین برسوں سے جاری یوکرین جنگ میں دس لاکھ کے لگ بھگ افراد ہلاک یا زخمی ہو چکے ہیں۔ اس کے علاوہ بڑے پیمانے پر مالی نقصان بھی ہو چکا ہے۔ اقوام متحدہ کے اعداد و شمار اور بین الاقوامی تخمینوں کی بنیاد پر ڈی ڈبلیو نے اس جنگ کی وجہ سے ہونے والی وسیع تر تباہی کا جائزہ لیا ہے۔