1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
یوکرین

یوکرینی عوام کے لیے ایک اور خطرہ، بارودی سرنگیں

28 ستمبر 2022

یوکرین میں بڑی تعداد میں بارودی سرنگیں موجود ہیں، خاص طور پر ملک کے مشرقی حصے میں۔ بارودوی سرنگیں بچھانا 1997ء کے بعد سے بین الاقوامی قانون کے منافی ہے، لیکن روس اب بھی انہیں جنگ کے ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ روس نے ایک نئی طرز کی بارودی سرنگوں کا استعمال بھی شروع کر رکھا ہے۔

https://p.dw.com/p/4HT6H