1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
آزادی صحافتپاکستان

ابصار عالم: ’یہ فاشسٹ حکومت آزاد آوازیں دبانا چاہتی ہے‘

12 اگست 2021

پاکستان کے سینیئر صحافی اور سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم نے ڈی ڈبلیو سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے دور حکومت میں پاکستان کی تاریخ کی سخت ترین سینسر شپ نافذ ہے اور ناقد صحافیوں پر میڈیا کے دروازے بند کر دیے گئے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3ysTx