امریکہ کیوں چاہتا ہے کہ یوکرین روسی آئل کی تنصیبات پر حملے نہ کرے؟
تنازعاتیوکرین
13 اپریل 2024
روس نے جن میزائلوں کو امریکہ پر حملوں کے لیے بنایا تھا وہ اب یوکرین پر برسائے جا رہے ہیں۔ یوکرینی فوج محاذوں پر تو زیادہ کامیاب نہیں رہی لیکن ڈرون طیاروں سے روسی ٹھکانوں کو کامیابی سے نشانہ بنا رہی ہے۔