فطرت اور ماحولبھارتبھارت: تاج محل خطرے میںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoفطرت اور ماحولبھارت21.07.202321 جولائی 2023بھارت میں مون سون بارشوں کے باعث 45 سال میں پہلی بار تاج محل کے مقبرے کی احاطے کی دیواروں تک سیلابی پانی جمع ہو گیا ہے۔ دریائے جمنا کی سطح بلند ہو رہی ہے اور تاج محل کے آس پاس کے باغات اور مکانات زیر آب آ گئے ہیں۔ https://p.dw.com/p/4UEtrاشتہار