معاشرہپاکستانبے سہارا بچوں کی کفالت کرتی باہمت نوجوان خاتونTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستانمحمد انیق زاہد09.12.20249 دسمبر 2024عظمیٰ آصف نے کئی مشکلات کے باوجود سولہ برس کی عمر میں یتیم بچوں کے لیے ایک شیلٹر ہوم بنایا۔ وہ ان بے سہارا بچوں کے روشن مستقبل کے لیے دن رات تگ و دو کرتی ہیں۔ عظمیٰ آصف کی کہانی انیق زاہد کی ویڈیو رپورٹ میں دیکھیے۔https://p.dw.com/p/4nw21اشتہار