1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پگھلتے گلیشیئرز کو بچاتے اور موسمیاتی تبدیلیوں کے سامنے سینہ سپر پاکستانی | ڈاکومنٹری

24 دسمبر 2024

پاکستان، قطبین سے باہر گلیشیئرز کی سب سے زیادہ تعداد رکھنے والا ملک ہے، مگر موسمیاتی تبدیلیوں کے سبب یہ گلیشیئرز تیزی سے پگھل رہے ہیں۔ مقامی آبادیاں تاہم اس صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لیے نئے گلیشیئرز اُگا رہی ہیں اور برف کے مصنوعی پہاڑ بنا رہی ہیں۔ #Asia2050

https://p.dw.com/p/4oYY9