1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

توانائی کا بحران، کیا بازار جلد بند کرنا درست قدم؟

عاطف بلوچ اے ایف پی، روئٹرز
6 جنوری 2023

پاکستان میں توانائی کے بحران پر قابو پانے کی خاطر حکومت نے بازاروں، ریستورانوں اور شادی ہالوں کے لیے اوقات کار وضع کر دیے ہیں۔ حکومت نے کہا ہے کہ تاجروں سے مشاورت کے بعد یہ فیصلہ لیا گیا جبکہ تاجر برادری نے اس حکومتی دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ اس فیصلے میں ان کی رضا مندی شامل نہ تھی۔

https://p.dw.com/p/4Lpd2
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔