1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جوائے لینڈ پاکستان کی طرف سے آسکر ایوارڈز کے لیے نامزد

کوکب جہاں
19 دسمبر 2022

جوائے لینڈ میں اہم کردار ادا کرنے والی اداکارہ راستی فاروق کا کہنا ہے کہ انہیں خوشی ہے کہ ان کی اولین فلم عالمی سطح پر کامیابیاں سمیٹ رہی ہے۔ کوکب جہاں نے راستی فاروق سے خصوصی گفتگو میں جوائے لینڈ میں ان کے کردار، فلم پر پابندی اور آسکر میں نامزدگی کے بارے میں بات کی۔

https://p.dw.com/p/4LBFH
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔