You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
سیاست
اہم ترین سیکشن پر جائیں
اہم ترین
اسرائیل کا حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کو ہلاک کرنے کا اعتراف
اشتہار
رپورٹیں سیکشن پر جائیں
رپورٹیں
بنگلہ دیش نے بھارت سے شیخ حسینہ کی حوالگی کا مطالبہ کر دیا
بنگلہ دیش نے بھارت سے شیخ حسینہ کی حوالگی کا مطالبہ کر دیا
بنگلہ دیش نے بھارت سے کہا ہے کہ وہ سابق وزیر اعظم حسینہ کو عدالتی کارروائی کا سامنا کرنے کے لیے ڈھاکہ کے حوالے کر دے۔
غزہ میں اسرائیلی کارروائیاں جاری، مزید اٹھاون افراد ہلاک
غزہ میں اسرائیلی کارروائیاں جاری، مزید اٹھاون افراد ہلاک
غزہ پٹی کے علاقے میں اسرائیلی فوجی کارروائیاں جاری ہیں، جن میں مقامی طبی ذرائع کے مطابق مزید اٹھاون افراد ہلاک ہو گئے۔
حکومت اور اپوزیشن کے مابین ’سازگار ماحول‘ میں مذاکرات
حکومت اور اپوزیشن کے مابین ’سازگار ماحول‘ میں مذاکرات
پی ٹی آئی کی مذاکراتی ٹیم کا کہنا ہے کہ حکومت نے اس کی عمران خان کے ساتھ ملاقات کرانے کا مطالبہ مان لیا ہے۔
زیلنسکی کو شولس پر تنقید کے بجائے شکر گزار ہونا چاہیے، رُٹے
زیلنسکی کو شولس پر تنقید کے بجائے شکر گزار ہونا چاہیے، رُٹے
نیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک رُٹے نے کہا ہے کہ یوکرینی صدر زیلنسکی کی جرمن چانسلر اولاف شولس پر تنقید حق بجانب نہیں ہے۔
پاکستان:پی ٹی آئی اور وفاقی حکومت کے درمیان مذاکرات کا آغاز
پاکستان:پی ٹی آئی اور وفاقی حکومت کے درمیان مذاکرات کا آغاز
سیاسی ماہرین کے مطابق اگر مذاکرات ملکی حالات کو استحکام کی طرف لے جاتے ہیں تو ہر کوئی ان کے نتائج کا خیر مقدم کرے گا۔
کابل میں سعودی سفارت خانے کی سرگرمیاں بحال
کابل میں سعودی سفارت خانے کی سرگرمیاں بحال
تین سال قبل افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد سعودی عرب نے اپنے سفارت کاروں کو واپس بلالیا تھا۔
مزید دیکھیے
ملتی جلتی رپورٹیں سیکشن پر جائیں
ملتی جلتی رپورٹیں
اقتصادیات، جرمن انتخابات میں سب سے بڑا مدعا
اقتصادیات، جرمن انتخابات میں سب سے بڑا مدعا
جرمنی میں قبل از وقت انتخابات اگلے برس فروری میں منعقد ہو رہے ہیں۔
فون چھینا جانا جھوٹ تھا، برطانوی وزیر کو مستعفی ہونا پڑ گیا
فون چھینا جانا جھوٹ تھا، برطانوی وزیر کو مستعفی ہونا پڑ گیا
برطانیہ میں وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کی کابینہ میں شامل خاتون وزیر ٹرانسپورٹ لوئیز ہیگ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئی ہیں۔
پاکستان سے کارگو جہاز براہ راست بنگلہ دیش پہنچ گیا
پاکستان سے کارگو جہاز براہ راست بنگلہ دیش پہنچ گیا
قبل ازیں بنگلہ دیش جانے سے پہلے پاکستانی سامان کو سری لنکا، ملائیشیا یا سنگاپور میں فیڈر ویسلز پر آف لوڈ کرنا پڑتا تھا۔
اشتہار
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ سیکشن پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ
غزہ کے بچے، بقا کی جدوجہد میں
غزہ میں سیزفائر کے حوالے سے مذاکرات جاری ہیں اور ممکن ہے کہ فریقین کسی حتمی معاہدے تک پہنچ جائیں، مگر غزہ کے بچوں کے لیے چودہ ماہ سے جاری یہ جنگ تباہ کن اثرات کی حامل ثابت ہو رہی ہے۔ یہ بچے ایک برس سے زائد عرصے سے اسکول بھی نہیں جا سکے۔
'پاکستانی میزائل امریکہ کو بھی نشانہ بنا سکتے' ہیں، امریکہ
امریکی اہلکار کا کہنا ہے کہ پاکستان طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل تیار کر رہا ہے جو امریکہ کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔
پاکستان اور بنگلہ دیش باہمی تعلقات کے فروغ کے لیے پرعزم
پاکستان اور بنگلہ دیش کے رہنماؤں نے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر مکمل اتفاق کیا ہے۔
پینوراما سیکشن پر جائیں
پینوراما
طالبان حکام کی سخت گیری، پی آئی اے نے پروازیں منسوخ کر دیں
بتایا گیا ہے کہ مسلح طالبان نے عملے کو دھمکیاں دیں اور صوابدیدی قوانین میں تبدیلی کا مطالبہ کیا۔
پاکستان کی نئی ویزہ پالیسی: دوست کون، دشمن کون؟
اس نئی پالیسی کے مطابق ماضی کے کئی ناپسندیدہ ممالک پسندیدہ کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔
ایتھوپین ایئر لائنز کا طیارہ گر کر تباہ، 157 افراد ہلاک
ایتھوپین ایئر لائنز کے ایک طیارے کے حادثے کے نتیجے میں 157 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
اشتہار