معاشرہپاکستانطور خم سرحد پر ٹرکوں کی قطاریں لگ گئیںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستان09.08.20249 اگست 2024پاکستان حکومت کے ٹرک ڈرائیوروں کو عارضی دستاویزات کی بنیاد پر پاکستان افغان سرحد عبور کرنے کی پالیسی کو ختم کرنے کے اعلان کے بعد پاک افغان طور خم سرحد پر سینکڑوں ٹرکوں کو بارڈر پر روک دیا گیا۔ طور خم سے فاطمہ نازش کی رپورٹ https://p.dw.com/p/4jIxkاشتہار