ای ميلز کا جواب دينا، بہت سارے پيغامات کا چھانٹی کرنا کہ کون سے اہم ہيں اور کون سے غير ضروری، چھٹی کی درخواست دينا وغيرہ يہ تمام وہ عوامل ہيں کو آپ کا کافی وقت لے ليتے ہیں۔ ليکن کيا آپ جانتے ہيں کہ آپ مصنوعی ذہانت پر مبنی کئی ٹولز استعمال کر کے اپنے وقت کو زيادہ موثر طريقے سے استعمال کر سکتے ہيں۔