اشتہار
چار جنوری سے لاپتہ پاکستانی شہری احمد گورایا کے بھائی ذیشان گورایا نے ڈوئچے ویلے کو ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ اُن کے بھائی وقاص اپنے بیٹے کے ہمراہ نجی مصروفیات کے سبب ہالینڈ سے لاہور آ کراپنے والدین کے گھر مقیم تھے۔ چار جنوری کو نامعلوم افراد ان کے گھر سے ان کا لیپ ٹاپ لے گئے، اس سے بعد سے احمد وقاص گورایا لاپتہ ہیں۔ مزید جاننے کے لیے اس آڈیو پر کلک کیجیے۔