پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے سبب درجنوں مریض ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ کتوں کے کاٹنے کے بڑھتے واقعات کی روک تھام کے لیے آوارہ کتوں کے خاتمے کی کوششیں تو جاری ہیں لیکن کتوں سے لگنے والی مہلک بیماری ریبیز کا پھیلاؤ حکام کے لیے پریشانی کا سبب بن رہا ہے۔ کراچی سے سبین آغا کی رپورٹ۔