1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان میں ای گیمنگ کی ابھرتی صنعت

محمد انیق زاہد
21 اگست 2021

اسمارٹ فونز نے ای گیمنگ صنعت کو پچھلے چند سالوں میں دنیا کی بڑی انٹرٹینمنٹ انڈسٹریز میں سے ایک بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ بھلا کس نے یہ سوچا ہوگا کہ پاکستان میں گلی محلوں کی ویڈیو گیمز کی دکانوں پر چلنے والے کنسولز میں دو روپے کا سکہ ڈال کر گیم کھیلنے والے لوگ آج انہی گیمز سے لاکھوں روپے کمائیں گے۔ لیکن بعض ویڈیو گیمز کے منفی اثرات کو بھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ محمد انیق زاہد کی رپورٹ

https://p.dw.com/p/3zIv6