1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
ماحولپاکستان

پاکستان میں ماحولیاتی تبدیلیوں کےنتائج سنگین ہیں، شیری رحمان

19 جولائی 2022

پاکستانی وزیر ماحولیات شیری رحمان نے جرمن دارالحکومت برلن میں ’پیٹرزبرگ کلائمیٹ ڈائیلاگ‘ کے دوران عالمی رہنماؤں پر زور دیا کہ پاکستان جیسے شدید متاثرہ ممالک کی فوری طور پر مدد کی جائے۔ دیکھیے، شیری رحمان کی ڈی ڈبلیو اردو کے ساتھ خصوصی گفتگو۔

https://p.dw.com/p/4ENTV
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔