ماحولپاکستانپاکستان میں پلاسٹک کی اچھائیاں اور برائیاںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoماحولپاکستانشاہ فہد 20.09.202220 ستمبر 2022پلاسٹک انڈسٹری کا شمار پاکستان کی اولین ترین انڈسٹریز میں ہوتا ہے. گزشتہ دہائیوں میں اس میں ترقی ہوئی اور کئی اختراعات کی گئیں لیکن اس خطرناک میٹریل کے بے جا استعمال کے نتیجے میں تحفظ ماحول کی کوششوں کو نقصان ہی پہنچا ہے۔ شاہ فہد کی رپورٹhttps://p.dw.com/p/4H5b3اشتہار