پاکستانی نوجوانوں میں نشے کی عادت بڑھتی جا رہی ہے اور اکثر نوجوان غلط صحبت اور جنسی تشدد کی وجہ سے نشے کی لت میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ نشے کے عادی افراد کی کثیر تعداد کو مناسب طبی سہولیات بھی میسر نہیں ہو پاتیں، جس کے باعث ان میں سے بعض سڑک کنارے ہی دم توڑ دیتے ہیں۔ کراچی سے شاہ فہد کی رپورٹ۔