1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پنجاب پولیس کی ٹرانس جینڈر پولیس آفیسر

5 دسمبر 2023

زنایہ چوہدری کا ماننا ہے کہ پاکستانی قدامت پسند معاشرے میں ٹرانس جینڈر افراد اپنے بارے میں پائےجانے والے منفی رویوں کو صرف اپنی قابلیت، محنت اور ایمانداری سے ہی غلط ثابت کر سکتے ہیں۔ وہ پنجاب پولیس کے تحفظ مرکز میں بطور وکٹم سپورٹ آفیسر اپنے فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔ لاہور سے سمیرا لطیف کی رپورٹ دیکھیے۔

https://p.dw.com/p/4ZmuE
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔