1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
ماحولپاکستان

پشاور میں فوگ یا سموگ؟ شہری کشمکش کا شکار 

16 نومبر 2024

سموگ زندگی کے چھ سال کم کرسکتی ہے؟ کیا پشاور سموگ سے متاثرہ اگلا بڑا شہر بننے جارہا ہے؟ وجوہات کیا ہیں اور  تدارک کیسے ممکن ہے، ان سوالات کا جواب جانتے ہیں، پشاور سے فاطمہ نازش کی رپورٹ میں۔

https://p.dw.com/p/4n3Xj
فاطمہ نازش بین الاقوامی ایوارڈ یافتہ صحافی ہیں، جو گزشتہ دس سال سے صحافت سے وابستہ ہیں۔