1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پشاور کے کتے کو لیا گود ایک برطانوی خاندان نے

19 مئی 2023

اب روکس کی قسمت کھل گئی ہے کیونکہ اسے لندن کے ایک خاندان نےگود لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ پہلے ایک آوارہ کتا ہوتا تھا - لیکن پھر اسے پشاور سے ریسکیو کر کے چارسدہ کے لکی اینیمل شیلٹر میں منتقل کر دیا گیا۔

https://p.dw.com/p/4RZ06
فاطمہ نازش بین الاقوامی ایوارڈ یافتہ صحافی ہیں، جو گزشتہ دس سال سے صحافت سے وابستہ ہیں۔
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔