معاشرہپاکستانکھانا پکانے کے لیے آنکھوں کی نہیں شوق کی ضرورت ہوتی ہےTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستانمانیہ شکیل17.11.202317 نومبر 2023کیا آپ نے کبھی نابینا افراد کے ہاتھوں سے پکا کھانا کھایا ہے؟ فضہ حسین اور اُن کی ٹیم بینائی سے محروم ہے لیکن وہ خود کھانا پکاتی ہیں اور کھانا پکانے کی کوکنگ کلاسز بھی دیتی ہیں۔ اس بارے میں مزید تفصیلات کراچی سے مانیہ شکیل کی رپورٹ میں دیکھیے۔ https://p.dw.com/p/4Z1SXاشتہار