کسی بھی چیز کو گوگل کرنے کا سلسلہ شاید جلد ہی ختم ہو جائے، یا کم از کم جنریشن زیڈ کے لیے تو بہرحال۔ جنریشن زیڈ سے مراد ایسے انسان ہیں جو 1990 کی دہائی کے وسط سے 2010ء تک کے دوران پیدا ہوئے۔ لیکن ان کے ہاتھوں گوگل کا خاتمہ کیسے ہو سکتا ہے؟ جانیے ڈی ڈبلیو ڈیجیٹل کے اس ایکسپلینر میں۔